homemade face pack for glowing skin in summer in hindi and urdu

اسلام علیکم ناضرین

اج ہم اپ کے لیے بہت ہی اچھا ماسک لیکر آ‏ئے ہیں۔ جو گرمی کے موسم میں اپ کو بہت فائدہ دہ گا۔اور اسمیں جو چیزین استعمال کی جا ر‏ہی ہے وہ بھی گھرمیں آسانی سے مل جاتی ہے۔

homemade face pack for glowing skin in summer in hindi and urdu      سب سے پہلے

ایک کپ کھیرا

ایک کپ خربوزا

انڈے کی سفیدی

تمام چیزیں اچھی طرح جوسر میں بلینڈ کریں۔

بلینڈ کرنے کے بعد ایک ململ کے کپڑے میں اچھی طرح چھان لیں۔ تاکہ اس کے بوسھ ٹھرجائے۔

اس کے بعد اپ کا لوشن تیار ہو گیا ہے۔ اسکو اپ اپنے چہرے پر ہاتھوں پراور پاؤں پر لگا‏‏‏‏‏‏ئے۔جب ایک لیر خوشک ہوجا‏ئے پھر دوسرا اور اس طرح تیسرا خوشک ہونے کے بعد اسکو عرق گلاب سے دو لیں۔

احتیاط:

یاد رہیں

اس کے بعد اپ نے کو‏ئی فیس واش وغیرہ نہیں استعمال کرنا

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *